Sunan Ibne-Majah 2209صحیح
خرید و فروخت میں قسمیں اٹھانے کی کراہت۔
حدیث نمبر: 2209
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ح وحَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِيَّاكُمْ وَالْحَلِفَ فِي الْبَيْعِ، فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ.
ابوقتادہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیع (خریدو فروخت) میں قسمیں کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے گرم بازاری تو ہوجاتی ہے اور برکت جاتی رہتی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ٢٧ (١٦٠٧) ، سنن النسائی/البیوع ٥ (٤٤٦٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٢٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٢٩٧، ٢٩٨، ٣٠١) (صحیح )
It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah ﷺ said: "Beware of swearing oaths when selling, for it may help you to make a sale but it destroys the blessing. (Sahih)