Sunan Ibne-Majah 2195صحیح
بیع حصاة اور بیع غرر سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2195
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، عَنْيَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع غرر سے منع کیا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٥٩٦٧) ، ومصباح الزجاجة : ٧٧١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٠٢) (صحیح) (سند میں ایوب بن عتبہ ضعیف راوی ہیں، لیکن سابقہ ابوہریرہ (رض) کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade Gharar transactions." (Sahih)