Sunan Ibne-Majah 2176صحیح
شہر والاباہروالے کا مال نہ بیچے۔
حدیث نمبر: 2176
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : شہری باہر سے آنے والے دیہاتی کا مال نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو ، (خود بیچیں) اللہ تعالیٰ بعض کو بعض سے روزی دیتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/البیوع ٦ (١٥٢٢) ، سنن الترمذی/البیوع ١٣ (١٢٢٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٦٤) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/البیوع ٤٥ (٣٤٣٦) ، مسند احمد ٣/٣٠٧) (صحیح )
It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Prophet ﷺ said: "A city-dweller should not sell for a Bedouin. Leave people to (engage in trade) and Allah will grant them provision through one another." (Sahih)