Sunan Ibne-Majah 2174صحیح
نجش سے ممانعت۔
حدیث نمبر: 2174
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَنَاجَشُوا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : آپس میں بیع نجش نہ کرو ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث (رقم : ١٨٦٧، ٢١٧٢) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "Do not practice Najsh." (Sahih)