Sunan Ibne-Majah 2171صحیح
اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے اور بھائی کی قیمت پر قیمت نہ لگائے۔
حدیث نمبر: 2171
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَبِيعُ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی کسی کے سودے پر سودہ نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/النکاح ٤٥ (٥١٤٢) ، صحیح مسلم/النکاح ٦ (١٤١٢) ، البیوع ٨ (١٤١٢) ، سنن ابی داود/النکاح ١٨ (٢٠٨١) ، سنن النسائی/النکاح ٢٠ (٣٢٤٠) ، البیوع ١٨ (٤٥٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٢٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/البیوع ٥٧ (١١٣٤) ، موطا امام مالک/البیوع ٤٥ (٩٥) ، مسند احمد (٢/ ١٢٢، ١٢٤، ١٢٦، ١٣٠، ١٤٢، ١٥٣) ، سنن الدارمی/البیوع ٣٣ (٢٦٠٩) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah ﷺ said: "Let one of you not undersell another." (Sahih)