Sunan Ibne-Majah 2154صحیح
ذخیرہ اندوزی اور اپنے شہر میں تجارت کیلئے دوسرے شہر سے مال لانا۔
حدیث نمبر: 2154
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَضْلَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَحْتَكِرُ إِلَّا خَاطِئٌ.
معمر بن عبداللہ بن نضلہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ذخیرہ اندوزی صرف خطاکار کرتا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ٢٦ (١٦٠٥) ، سنن ابی داود/البیوع ٤٩ (٣٤٤٧) ، سنن الترمذی/البیوع ٤٠ (١٢٦٧) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٨١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٤٥٣، ٤٥٤، ٦/٤٠٠، )، سنن الدارمی/البیوع ١٢ (٢٥٨٥) (صحیح )
It was narrated from Mamar bin Abdullah bin Nadlah that the Messenger of Allah ﷺ said: "No one hoards but a sinner. (Sahih)