Sunan Ibne-Majah 2147ضعیف
جب مرد کو کوئی روزی کا ذریعہ مل جائے تو اسے چھوڑے نہیں۔
حدیث نمبر: 2147
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا فَرْوَةُ أَبُو يُونُسَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَصَابَ مِنْ شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْهُ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جسے روزی کا کوئی ذریعہ مل جائے، تو چاہیئے کہ وہ اسے پکڑے رہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٢، ومصباح الزجاجة : ٧٦٠) (ضعیف) (سند میں فروہ اور ہلال بن جبیر دونوں ضعیف ہیں )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said. Whoever achieves at something, let him stick with it:" (Daif)