Sunan Ibne-Majah 557ضعیف
مسح کے لئے مدت مقرر نہ ہونا۔
حدیث نمبر: 557
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، وَعَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْمِصْرِيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَزِينٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ قَطَنٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ عِمَارَةَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ صَلَّى فِي بَيْتِهِ الْقِبْلَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا، أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: يَوْمًا، قَالَ: وَيَوْمَيْنِ، قَالَ: وَثَلَاثًا حَتَّى بَلَغَ سَبْعًا، قَالَ لَهُ: وَمَا بَدَا لَكَ.
ابی بن عمارہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کے گھر میں دونوں قبلوں کی جانب نماز پڑھی تھی، انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے کہا : کیا میں موزوں پر مسح کرسکتا ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں ، کہا : ایک دن تک ؟ آپ نے فرمایا : ہاں ، کہا : دو دن تک ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں ، کہا : تین دن ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں ، یہاں تک کہ سات تک پہنچے، آپ ﷺ نے ان سے فرمایا : جب تک تمہارا دل چاہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٦٠ (١٥٨) ، (تحفة الأشراف : ٦) (ضعیف) (اس کی سند میں محمد بن یزید مجہول الحال ہیں )
It was narrated from Ubayy bin Imarah, in whose house the Messenger of Allah ﷺ performed prayer facing both prayer direction, that he said to the Messenger of Allah: "Can I wipe over my leather socks?" He said: "Yes." He said: "For one day?" He said: "For two days." He said: "For three?" And so on, until the number reached seven. He (the Prophet) said: "For as long as you see fit."