Sunan Ibne-Majah 540صحیح
ان کپڑوں میں نماز پڑھنا جن میں صحبت کی ہو
حدیث نمبر: 540
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ سَأَلَ أُخْتَه أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَهَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُ فِيهِ؟ قَالَتْ: نَعَمْ إِذَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ أَذًى.
معاویہ بن ابوسفیان (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بہن ام المؤمنین ام حبیبہ (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ جماع والے کپڑوں میں نماز پڑھتے تھے ؟ کہا : ہاں، لیکن ایسا تب ہوتا تھا جب کپڑوں میں گندگی نہ لگی ہوتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١٣٣ (٣٦٦) ، سنن النسائی/الطہارة ١٨٦ (٢٩٥) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨٦٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ٦/٣٢٥، ٤٢٦) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٠٢ (١٤١٥) (صحیح )
It was narrated from Muawiyah bin Abu Sufyan (RA) that he asked his sister Umm Habibah, the wife of the Prophet: "Did the Messenger of Allah ﷺ ever offered prayer in a garment in which he had sexual intercourse?" She said: "Yes, if there was nothing noxious on it."