Sunan Ibne-Majah 537صحیح
منی کھرچ ڈالنا۔
حدیث نمبر: 537
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ جَمِيعًا، عَنْالْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: رُبَّمَا فَرَكْتُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ بعض اوقات میں اپنے ہاتھ سے رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے منی کھرچ دیا کرتی تھی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٦٨٨) ، سنن ابی داود/الطہارة ١٣٦ (٣٧١) ، سنن النسائی/الطہارة ١٨٨ (٢٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١٧٦٧٦) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الطہارة ٨٥ (١١٦) ، مسند احمد (٦ /٦٧، ١٢٥، ١٣٥، ٢١٣، ٢٣٩، ٢٦٣، ٠ ٢٨) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "I often scraped it (semen) from the garment of the Messenger of Allah ﷺ with my hand."