Sunan Ibne-Majah 533صحیح
پاک زمین نا پک زمین کو پاک کردیتی ہے۔
حدیث نمبر: 533
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْامْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، قَالَتْ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: إِنَّبَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ طَرِيقًا قَذِرَةً؟ قَالَ: فَبَعْدَهَا طَرِيقٌ أَنْظَفُ مِنْهَا، قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: فَهَذِهِ بِهَذِهِ.
قبیلہ بنو عبدالاشہل کی ایک عورت (رض) کہتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا : میرے اور مسجد کے مابین ایک گندا راستہ ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : کیا اس کے بعد اس سے صاف راستہ ہے ، میں نے کہا : ہاں ! آپ ﷺ نے فرمایا : تو یہ اس کے بدلے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١٤٠ (٣٨٤) ، (تحفة الأشراف : ١٨٣٨٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٤٣٥) (صحیح )
. It was narrated that a woman from (the tribe of) Banu Abdul-Ashhal said: "I said to the Prophet ﷺ Between the Masjid and I there is a filthy path. He said: ‘After that is there a cleaner path? I said: Yes: He said: This is (a remedy) for that.