Sunan Ibne-Majah 509صحیح
ہر نماز کے لئے وضو کرنا اور تمام نمازیں
حدیث نمبر: 509
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ، وَكُنَّا نَحْنُ نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا بِوُضُوءٍ وَاحِدٍ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے، اور ہم ساری نماز ایک وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الطہارة ٥٤ (٢١٤) ، سنن ابی داود/الطہارة ٦٦ (١٧١) ، سنن الترمذی/الطہارة ٤٤ (٦٠) ، سنن النسائی/الطہارة ١٠١ (١٣١) ، (تحفة الأشراف : ١١١٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/ ١٣٢، ١٩٤، ٢٦٠) ، سنن الدارمی/الطہارة ٤٥ (٧٤٧) (صحیح )
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution for every prayer, and we used to perform all of the prayers with one ablution." (Sahih)