Sunan Ibne-Majah 486صحیح
جو آگ میں پکا ہو اس سے وضو واجب ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 486
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر اس چیز کے استعمال سے وضو کرو جس کو آگ پر پکایا گیا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٦٧٥١) ، صحیح مسلم/الحیض ٢٣ (٣٥٣) ، مسند احمد (٦/٨٩) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Perform ablution after (eating) that which has been changed by fire.