Sunan Ibne-Majah 479صحیح
شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا۔
حدیث نمبر: 479
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا مَسَّ أَحَدُكُمْ ذَكَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ.
بسرہ بنت صفوان (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنی شرمگاہ چھوئے تو وضو کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٧٠ (١٨١) ، سنن الترمذی/الطہارة ٦١ (٨٢، ٨٤) ، سنن النسائی/الطہارة ١١٨ (١٦٣، ١٦٤) ، الغسل ٣٠ (٤٤٥، ٤٤٨) ، (تحفة الأشراف : ١٥٧٨٥) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الطہارة ١٥ (٥٨) ، مسند احمد (٦/٤٠٦، ٤٠٧) ، سنن الدارمی/الطہارة ٥٠ (٧٥١) (صحیح )
It was narrated that Busrah bint Safwan said: "The Messenger of Allah ﷺ said: If anyone of you touches his penis, let him perform ablution:" (Hasan)