Sunan Ibne-Majah 457صحیح
پاؤں دھونا
حدیث نمبر: 457
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْالْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَوَضَّأَ فَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا.
مقدام بن معدیکرب (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، اور اپنے دونوں پیروں کو تین تین بار دھویا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٥٧٤، ومصباح الزجاجة : ١٨٧) ، مسند احمد (٤/١٣٢) (صحیح )
It was narrated from Miqdam bin Madikarib that the Messenger of Allah ﷺ performed ablution so he washed his feet three times. (Sahih)