Sunan Ibne-Majah 453صحیح
ایڑیاں دھونا
حدیث نمبر: 453
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ایٹریوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٢٧٢٨) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الوضوء ٢٩ (١٦٥) ، صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٢) ، سنن الترمذی/الطہارة ٣١ (٤١) ، سنن النسائی/الطہارة ٨٨ (١٠٩) ، مسند احمد (٢/٢٣١، ٢٨٢، ٢٨٤) ، سنن الدارمی/الطہارة ٣٥ (٧٣٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "Woe to the heels because of Hellfire."