Sunan Ibne-Majah 451صحیح
ایڑیاں دھونا
حدیث نمبر: 451
قَالَ الْقَطَّانُ: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ایڑیوں کو دھونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے آگ کی تباہی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ : وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الطہارة ٩ (٢٤٠) (صحیح )
. It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Woe to the heels because of Hell-fire.