Sunan Ibne-Majah 442صحیح
کانوں کا مسح کرنا
حدیث نمبر: 442
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرَهُمَا، وَبَاطِنَهُمَا.
مقدام بن معدیکرب (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، اور اپنے سر کا اور اپنے کان کے اندرونی و بیرونی حصے کا مسح کیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ٥٠ (١٢٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٥٧٢) (صحیح )
It was narrated from Miqdam bin Madikarib that the Messenger of Allah ﷺ performed ablution and he wiped his head and his ears, inside and out. (Hasan)