Sunan Ibne-Majah 428صحیح
خوب اچھی طرح وضو کرنا
حدیث نمبر: 428
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَمْزَةَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَفَّارَاتُ الْخَطَايَا إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ عَلَى الْمَكَارِهِ، وَإِعْمَالُ الْأَقْدَامِ إِلَى الْمَسَاجِدِ، وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : غلطیوں کے کفارے یہ ہیں : اس وقت کامل وضو کرنا جب دل نہ چاہتا ہو، اور مسجدوں کی طرف (چلنے کے لیے) پاؤں کام میں لانا اور نماز کے بعد نماز کا انتظار کرنا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٤٨١٢) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الطہارة ١٤ (٢٥١) أتم منہ، سنن الترمذی/الطہارة ٣٩ (٥١) ، سنن النسائی/الطہارة ١٠٧ (١٤٣) ، مسند احمد (٢/٢٧٧، ٢/٣٠٣) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said. "Sins are expiated by well performed ablution despite difficulties, increasing the number of steps one takes towards the Masjid, (and waiting for the next prayer after prayer)."