Sunan Ibne-Majah 423صحیح
وضو میں میانہ روی اختیار کرنے اور حد سے بڑھنے کی کراہت
حدیث نمبر: 423
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الشَّافِعِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ كُرَيْبًا، يَقُولُ سَمِعْتُابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنَّةٍ وُضُوءًا يُقَلِّلُهُ، فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ كَمَا صَنَعَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ (رض) کے پاس رات بسر کی، نبی اکرم ﷺ رات میں بیدار ہوئے، اور آپ نے ایک پرانے مشکیزے سے بہت ہی ہلکا وضو کیا، میں بھی اٹھا اور میں نے بھی ویسے ہی کیا جیسے نبی اکرم ﷺ نے کیا تھا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٥ (١٣٨) ، والأذان ١٦١ (٧٢٦) ، صحیح مسلم/المسافرین ٢٦ (٧٦٣) ، سنن الترمذی/الصلاة ٥٧ (٢٣٢) ، سنن النسائی/ الغسل ٢٩ (٤٤٣) ، (تحفة الأشراف : ٦٣٥٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٠، ٢٤٤، ٢٨٣، ٣٣٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی بہت جلد اور تھوڑے پانی سے وضو کیا، اور یہ وقت تہجد کا تھا۔
It was narrated that Amr heard Kuraib saying: "I heard Ibn Abbas say: I stayed overnight with my maternal aunt Maimunah, and the Prophet ﷺ got up and performed ablution from an old water skin, and he did a brief ablution. Then I got up and did the same as he had done."