Sunan Ibne-Majah 415صحیح
وضو میں اعضاء تین بار دھونا
حدیث نمبر: 415
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي الْمُهَاجِرِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ عَائِشَةَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا.
ام المؤمنین عائشہ اور ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ما جہ، (تحفة الأشراف : ١٤٦٣٢، ١٧٦٧٠) (صحیح) (سند میں خالد بن حیان ہیں، جو روایت میں غلطیاں کرتے ہیں، لیکن سابقہ شواہد کی وجہ سے یہ صحیح ہے )
. It was narrated from Aisha (RA) and Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ did ablution washing each part three times.