Sunan Ibne-Majah 412صحیح
وضو میں اعضاء کا ایک ایک بار دھونا
حدیث نمبر: 412
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، أَنْبَأَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ شُرَحْبِيلَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ، تَوَضَّأَ وَاحِدَةً وَاحِدَةً.
عمر (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو غزوہ تبوک میں دیکھا کہ آپ نے اعضاء وضو کو ایک ایک بار دھویا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الطہارة ٣ (٤٢ تعلیقاً ) ، (تحفة الأشراف : ١٠٤٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٣) (حسن) (سند میں رشدین بن سعد ضعیف ہیں، لیکن سابقہ شاید کی بناء پر یہ حدیث قوی ہے )
. It was narrated that Umar said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ during the campaign of Tabuk performing ablution, washing each part once."