Sunan Ibne-Majah 391ضعیف
وضو میں کسی سے مدد طلب کرنا اور اس کا پانی ڈالنا
حدیث نمبر: 391
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنِي حُذَيْفَةُ بْنُ أَبِي حُذَيْفَةَ الْأَزْدِيُّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ، قَالَ: صَبَبْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاءَ فِي السَّفَرِ، وَالْحَضَرِ فِي الْوُضُوءِ.
صفوان بن عسال (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو سفر و حضر میں کئی بار وضو کرایا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٩٥٦، ومصباح الزجاجة : ١٦١) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں ولید بن عقبہ مجہول راوی ہیں )
وضاحت : ١ ؎: وضو کرانے کا مطلب یہ ہے کہ وہ پانی ڈالتے اور آپ ﷺ وضو کرتے۔
. It was narrated that Safwan bin Assai said: "I poured water for the Prophet ﷺ on journeys and as a resident, when he performed ablution."