Sunan Ibne-Majah 383صحیح
مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا
حدیث نمبر: 383
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرَمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُمَا كَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ وہ اور نبی اکرم ﷺ دونوں نماز کے لیے ایک ہی ساتھ وضو کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٧٤٠٤) (صحیح )
. It was narrated from Aisha (RA) that the Prophet ﷺ and she used to perform ablution together for prayer.