Sunan Ibne-Majah 376صحیح
مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل
حدیث نمبر: 376
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، نَبَّأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحیض ١٠ (٣١٩) ، سنن النسائی/الطہارة ٥٨ (٧٢) ، ١٤٤ (٢٢٩) ، (تحفة الأشراف : ١٦٤٤٩، ١٦٥٨٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الغسل ٢ (٢٥٠) ، ١٩ (٢٦١) ، سنن ابی داود/الطہارة ٣٩ (٧٧) ، الغسل ٨ (٤١١) ، مسند احمد (٦/١٧١، ٢٦٥، ١٧٢، ٢٣٠) ، سنن الدارمی/الطہارة ٦٨ (٧٧٦) ، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے : ٦٠٤) (صحیح )
It was narrated that Aisha (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ and I would take a bath from a single vessel."