Sunan Ibne-Majah 371صحیح
عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے جواز میں
حدیث نمبر: 371
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَتْ مِنْ جَنَابَةٍ، فَتَوَضَّأَ، أَوِ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن میں سے کسی نے غسل جنابت کیا، پھر ان کے بچے ہوئے پانی سے نبی اکرم ﷺ نے وضو یا غسل کیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
It was narrated from Ibn Abbas that one of the wives of the Prophet ﷺ took a bath to cleanse herself from sexual impurity, then the Prophet ﷺ performed ablution and had a bath with the water left over from her ablution."