Sunan Ibne-Majah 364صحیح
کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا
حدیث نمبر: 364
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا شَرِبَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات مرتبہ دھوئے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوضوء ٣٤ (١٧٢) ، صحیح مسلم/الطہارة ٢٧ (٢٧٩) ، سنن النسائی/الطہارة ٥١ (٦٣) ، (تحفة الأشراف : ١٣٧٩٩) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times."