Sunan Ibne-Majah 335صحیح
پاخانہ کے لئے دور جانا
حدیث نمبر: 335
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَلَا يَأْتِي الْبَرَازَ حَتَّى يَتَغَيَّبَ فَلَا يُرَى.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں نکلے، آپ ﷺ قضائے حاجت کے لیے اس وقت تک نہ بیٹھتے جب تک کہ نظروں سے اوجھل نہ ہوجاتے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١ (٢) ، (تحفة الأشراف : ٢٦٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن الدارمی/المقدمة ٤ (١٧) (صحیح )
It was narrated that Jâbir said: “We went out on a journey with the Messenger of Allah ﷺ and the Messenger of Allah ﷺ would not relieve himself until he had disappeared and could not be seen by anyone.” (Da’if)