Sunan Ibne-Majah 333صحیح
پاخانہ کے لئے دور جانا
حدیث نمبر: 333
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ذَهَبَ إِلَى الْغَائِطِ أَبْعَدَ.
یعلیٰ بن مرہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب قضائے حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو دور نکل جاتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١١٨٥٢، ومصباح الزجاجة : ١٣٨) (صحیح) (یونس بن خباب ضعیف ہیں لیکن حدیث مغیرہ بن شعبہ (رض) سے آئی ہے، اس لئے صحیح ہے، کما تقدم ( ٣٣١ ) نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی : ١١٥٩ )
It was narrated from Ya’la bin Murrah that when the Prophet ﷺ went to relieve himself, he would go far away.(Hasan)