Sunan Ibne-Majah 300صحیح
بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد کی دعا
حدیث نمبر: 300
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَسَمِعْتُهَا، تَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ، قَالَ: غُفْرَانَكَ.
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ النَّهْدِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، نَحْوَهُ.
ابوبردہ (رض) کہتے ہیں کہ میں ام المؤمنین عائشہ (رض) کے پاس آیا تو ان کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ جب پاخانہ سے نکلتے تو کہتے :غفرانک یعنی : اے اللہ ! میں تیری بخشش چاہتا ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الطہارة ١٧ (٣٠) ، سنن الترمذی/الطہارة ٥ (٧) ، (تحفة الأشراف : ١٧٦٩٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/ ١٥٥) ، سنن الدارمی/الطہارة ١٦ (٧٧٠) (صحیح )
اس سند سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
Yusuf bin Abi Burdah narrated: “I heard my father say: ‘I entered upon ‘ Aisha (RA) , and I heard her say: “When the Messenger of Allah ﷺ exited the toilet , he would say :Ghufranaka (I seek your Forgiveness). (sahih).Another chain with similar wording.