Sunan Ibne-Majah 272صحیح
اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے
حدیث نمبر: 272
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ . ح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِطُهُورٍ، وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر پاکی (وضو) کے اور کوئی بھی صدقہ چوری کے مال سے قبول نہیں کرتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الطہارة ٢ (٢٢٤) ، سنن الترمذی/الطہارة ١ (١) ، (تحفة الأشراف : ٧٤٥٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/ ٢٠، ٣٩، ٥١، ٥٧، ٧٣) (صحیح )
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Allah does not accept any prayer without purification, and He does not accept any charity from GhuIul.” (Sahih)