Sunan Ibne-Majah 988صحیح
جو لوگوں کا امام بنے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے
حدیث نمبر: 988
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: حَدَّثَ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ، أَنَّ آخِرَ مَا قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا فَأَخِفَّ بِهِمْ.
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ عثمان بن ابی العاص (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے آخری بات جو مجھ سے کہی وہ یہ تھی : لوگوں کی جب امامت کرو تو نماز ہلکی پڑھاؤ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الصلاة ٣٧ (٤٦٨) ، (تحفة الأشراف : ٩٧٦٦) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ٤٠ (٥٣١) ، سنن النسائی/الأذان ٣٢ (٦٧٣) ، مسند احمد (٤/٢٢) (صحیح )
‘Uthmân bin Abul-’As narrated that the last thing the Messenger of Allah ﷺ enjoined on him was that he said: “When you lead people, keep it short for them.” (Sahih)