Sunan Ibne-Majah 965ضعیف
نماز کے مکر وہات
حدیث نمبر: 965
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاق، وَإِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُفَقِّعْ أَصَابِعَكَ وَأَنْتَ فِي الصَّلَاةِ.
علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم نماز میں اپنی انگلیاں نہ چٹخاؤ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ١٠٠٥٣، ومصباح الزجاجة : ٣٤٨) (ضعیف) (اس کی سند میں حارث الا ٔعور ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو : الإرواء : ٣٧٨ )
It was narrated from Ali that the Messenger of Allah ﷺ "Do not crack your fingers during the prayer." (Daif)