Sunan Ibne-Majah 958صحیح
جو نماز پڑھے جبلہ اس کے اور قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہو
حدیث نمبر: 958
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِيمَيْمُونَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا بِحِذَائِهِ، وَرُبَّمَا أَصَابَنِي ثَوْبُهُ إِذَا سَجَدَ.
عبداللہ بن شداد (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے ام المؤمنین میمونہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی اکرم ﷺ نماز پڑھتے تھے اور میں آپ کے سامنے لیٹی ہوتی تھی، اور بسا اوقات جب آپ سجدہ فرماتے تو آپ کا کپڑا مجھ سے چھو جاتا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الصلاة ١٩ (٣٧٩) ، ٢١ (٣٨١) ، ٧ (٥١٧) ، ١٠ (٥١٨) ، صحیح مسلم/الصلاة ٥١ (٥١٣) ، سنن ابی داود/الصلاة ٩١ (٦٥٦) ، سنن النسائی/المساجد ٤٤ (٧٣٩) ، (تحفة الأشراف : ١٨٠٦٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٣٣٠، ٣٣٥، ٣٣٦) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٠١ (١٤١٣) (صحیح )
Mairnunah, the wile of the Prophet ﷺ said: "The Prophet ﷺ used to perform prayer when I was opposite him, and his garment would sometimes touch me when he prostrated." (Sahih)