Sunan Ibne-Majah 944صحیح
نمازی کے سامنے سے گز رنا
حدیث نمبر: 944
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: أَرْسَلُونِي إِلَى زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ أَسْأَلُهُ عَنِ الْمُرُورِ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي، فَأَخْبَرَنِي عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَأَنْ يَقُومَ أَرْبَعِينَ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ، قَالَ سُفْيَانُ: فَلَا أَدْرِي أَرْبَعِينَ سَنَةً، أَوْ شَهْرًا، أَوْ صَبَاحًا، أَوْ سَاعَةً؟.
بسر بن سعید کہتے ہیں کہ لوگوں نے مجھے زید بن خالد (رض) کے پاس بھیجا تاکہ میں ان سے (نمازی) کے آگے سے گزرنے کے متعلق سوال کروں، انہوں نے خبر دی کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے : چالیس ... تک ٹھہرے رہنا نمازی کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہے ۔ سفیان بن عیینہ (راوی حدیث) کہتے ہیں : مجھے یاد نہیں کہ آپ ﷺ نے چالیس سال یا چالیس مہینے یا چالیس دن یا چالیس گھنٹہ کہا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ما جہ، (تحفة الأشراف : ٣٧٤٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ١٠١ (٥١٠) ، صحیح مسلم/الصلاة ٤٨ (٥٠٧) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٠٩ (٧٠١) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٣٥ (٣٣٦) ، سنن النسائی/القبلة ٨ (٧٥٧) ، مسند احمد (٤/١٦٩) (صحیح) (آگے کی حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے )
Busr bin Saeed said: "They sent me to Zaid bin Khalid to ask him about passing in front of one who is performing prayer. He told me that the Prophet ﷺ said: Waiting for forty is better than passing in front of one who is performing prayer:" (Sahih) (One of the narrators) Sufyan said: ·I do not know if he meant forty years, months, days, or hours."