Sunan Ibne-Majah 941صحیح
نمازی کے سترے کا یبان
حدیث نمبر: 941
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَال: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتُخْرَجُ لَهُ حَرْبَةٌ فِي السَّفَرِ فَيَنْصِبُهَا، فَيُصَلِّي إِلَيْهَا.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے لیے سفر میں نیزہ لے جایا جاتا اور اسے آپ کے آگے گاڑ دیا جاتا، آپ اس کی جانب نماز پڑھتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٧٩٢٩) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الصلاة ٩٢ (٤٣٠) ، صحیح مسلم/الصلاة ٤٧ (٥٠٢) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٠٢ (٦٨٦) ، سنن النسائی/القبلة ٤ (٧٤٨) ، مسند احمد (٢/١٣، ١٨) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٢٦ (١٤٥٢) (صحیح )
It was narrated that Ibn Umar said: "A small spear (Harbah) would be brought out to the Prophet ﷺ . when he was travelling; he would plant It (in the ground) to perform prayer while facing it." (Sahih)