Sunan Ibne-Majah 933صحیح
جب نماز تیار ہو اور کھانا سامنے آجائے
حدیث نمبر: 933
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب شام کا کھانا سامنے رکھ دیا جائے، اور نماز بھی شروع ہو رہی ہو تو پہلے کھانا کھاؤ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساجد ١٦ (٥٥٧) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٤٦ (٣٥٣) ، سنن النسائی/الإمامة ٥١ (٨٥٤) ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٦) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأذان ٤٢ (٦٧٢) ، الأطعمہ ٥٨ (٥٤٦٣) ، مسند احمد (٣/١٠٠، ١١٠، ١٦١، ٢٣١، ٢٣٨، ٢٤٩) ، سنن الدارمی/الصلاة ٥٨ (١٣١٨) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "If food is served and the Iqamah for prayer is given, then start with the food. (Sahih)