Sunan Ibne-Majah 921ضعیف
امام کے سلام کا جواب دینا
حدیث نمبر: 921
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْهُذَلِيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ فَرُدُّوا عَلَيْهِ.
سمرہ بن جندب (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب امام سلام پھیرے تو تم اس کے سلام کا جواب دو ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٩٠ (١٠٠١) ، (تحفة الأشراف : ٤٥٩٧) (ضعیف) (اس حدیث کی سند میں ابوبکر الہذلی متروک ہیں، نیز حسن بصری کا سماع سمرہ (رض) سے حدیث عقیقہ کے سوا ثابت نہیں ہے )
It was narrated from Samurah bin jundub that the Prophet ﷺ said: "When the Imam says the Salam, then respond to him." (Daif)