Sunan Ibne-Majah 892صحیح
سجدہ میں اعتدال
حدیث نمبر: 892
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ، وَلَا يَسْجُدْ أَحَدُكُمْ وَهُوَ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ كَالْكَلْبِ.
انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : سجدوں میں اعتدال کرو، اور تم میں سے کوئی اپنے بازو کتے کی طرح بچھا کر سجدہ نہ کرے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن النسائی/الافتتاح ٨٩ (١٠٢٩) ، التطبیق ٥٣ (١١١١) ، (تحفة الأشراف : ١١٩٧) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/المواقیت ٨ (٥٣٢) ، الأذان ١٤١ (٨٢٢) ، صحیح مسلم/الصلاة ٤٥ (٤٩٣) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٥٨ (٩٨٧) ، سنن الترمذی/المواقیت ٩٠ (٢٧٦) ، مسند احمد (٣/١١٥، ١٧٧، ١٧٩، ١٩١، ٢١٤، ٢٧٤، ٢٩١) ، سنن الدارمی/الصلاة ٧٥ (١٣٦١) (صحیح )
It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Prophet ﷺ said: "Be balanced in prostration; none of you should prostrate with his arms spread out like a dog." (Sahih)