Sunan Ibne-Majah 839ضعیف
امام کے پیچھے قرأت کرنا
حدیث نمبر: 839
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ . ح وحَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ جَمِيعًا، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِالْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُورَةٍ فِي فَرِيضَةٍ أَوْ غَيْرِهَا.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اس شخص کی نماز نہیں جو فرض و نفل کی ہر رکعت میں الحمد لله اور کوئی دوسری سورت نہ پڑھے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٤٣٥٩، ومصباح الزجاجة : ٣٠٦) (ضعیف) (ابو سفیان طریف بن شہاب السعدی ضعیف ہیں، اصل حدیث صحیح مسلم میں ہے، نیز ملاحظہ ہو : صحیح ابو داود : ٧٧٧ )
It was narrated that Abu Saeed said. "The Messenger of Allah ﷺ said. There is no prayer for the one who does not recite in every Rakah: AI-Hamd (AI-Fatihah) .( and a Surah whether in an obligatory prayer or another:" (Daif)