Sunan Ibne-Majah 817صحیح
نماز فجر میں قرآت
حدیث نمبر: 817
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَصْبَغَ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: صَلَّيْنا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَيَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ فكَأَنِّي أَسْمَعُ قِرَاءَتَهُ: فَلَا أُقْسِمُ بِالْخُنَّسِ، الْجَوَارِ الْكُنَّسِ.
عمرو بن حریث (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، آپ فجر میں : فلا أقسم بالخنس الجوار الکنس ١ ؎ کی قراءت فرما رہے تھے، گویا کہ میں یہ قراءت اب بھی سن رہا ہوں۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٣٥ (٨١٧) ، (تحفة الأشراف : ١٠٧١٥) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/ الصلاة ٣٥ (٤٥٦) ، سنن النسائی/ الافتتاح ٤٤ (٩٥٢) ، مسند احمد (٤/٣٠٦، ٣٠٧) ، سنن الدارمی/الصلاة ٦٦ (١٣٣٧) (حسن )
وضاحت : ١ ؎: یعنی سورة تکویر کی قراءت فرما رہے تھے یہاں بھی جزء بول کر کل مراد لیا گیا ہے۔
It was narrated that Amr bin Huraith said: "I performed prayer with the Prophet ﷺ when he was reciting in the Fajr, and it is as if I can hear him reciting: So verily, I swear by the planets that recede. And by the planets that move swiftly and hide themselves " (Sahih)