Sunan Ibne-Majah 811صحیح
نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
حدیث نمبر: 811
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الْهَرَوِيُّ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَاتِمٍ، أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ، أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ السُّلَمِيُّ، عَنْأَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا وَاضِعٌ يَدِي الْيُسْرَى عَلَى الْيُمْنَى، فَأَخَذَ بِيَدِي الْيُمْنَى فَوَضَعَهَا عَلَى الْيُسْرَى.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ میرے پاس گزرے اور میں اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے تھا، تو آپ ﷺ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٢٠ (٧٥٥) ، سنن النسائی/الافتتاح ١٠ (٨٨٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٣٧٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٤٧) (صحیح )
It was narrated that Abdullah bin Masud said: "The Prophet ﷺ passed by me, and [ …..was putting my left hand on my right. He took hold of my right hand and put it on my left."(Hasan)