Sunan Ibne-Majah 809صحیح
نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنا
حدیث نمبر: 809
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ.
ہلب (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ ہماری امامت فرماتے تو اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ سے پکڑے رہتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الموا قیت ٧٣ (٢٥٢) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٣٥) (حسن صحیح )
It was narrated from Qabisah bin Hufb that his father said: "The Prophet ﷺ used to lead us in prayer, and he would take hold of his left hand with his right." (Hasan)