Sunan Ibne-Majah 806صحیح
نماز شروع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 806
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا حَارِثَةُ بْنُ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، تَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب نماز شروع کرتے تو یہ دعا پڑھتے : سبحانک اللهم وبحمدک تبارک اسمک وتعالى جدک ولا إله غيرك اے اللہ ! تو پاک ہے اور ساری تعریفیں تیرے لیے ہیں، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، اور تیرے علاوہ کوئی مستحق عبادت نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الموا قیت ٦٥ (٢٤٣) ، (تحفة الأشراف : ١٧٨٨٥) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الصلاة ١٢٢ (٧٧٥) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that when the Prophet ﷺ started Said! he would say: "Subhanaka Allahumma wa bi hamdika, wa tabarakas-muka wa tadla jadduka, wa Ia ilaha ghayruk (Glory and praise is to You, O Allah, blessed is Your Name and exalted is Your majesty, none has the right to be worshiped but You)." (Hasan)