Sunan Ibne-Majah 1431صحیح
نماز کے لئے جوتا اتار کر کہاں رکھے ؟
حدیث نمبر: 1431
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلَّى يَوْمَ الْفَتْحِ فَجَعَلَ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ.
عبداللہ بن سائب (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے دن نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، تو آپ نے اپنے جوتے بائیں طرف رکھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الصلاة ٨٩ (٦٤٨) ، سنن النسائی/الافتتاح ٧٦ (١٠٠٨) ، (تحفة الأشراف : ٥٣١٤) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الأذان ١٠٦ (٧٧٤ تعلیقاً ) ، صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٥٥) ، مسند احمد (٣/٤١١) (صحیح )
It was narrated that Abdullah bin Saib said: "I saw the Messenger of Allah ﷺ praying on the Day of the Conquest, and he put his shoes on his left," (Sahih)