Sunan Ibne-Majah 1421صحیح
نماز میں لمبا قیام کرنا
حدیث نمبر: 1421
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟، قَالَ: طُولُ الْقُنُوتِ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا : کون سی نماز افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جس میں قیام لمبا ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المسافرین ٢٢ (٦٥) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٢٧) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الصلاة ١٦٨ (٣٨٧) ، مسند احمد (٣/٣٠٢، ٣٩١، ٤١٢، ٤/٣٨٥) (صحیح )
It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Prophet ﷺ was asked: Which prayer is best? He said: That with the longer Qunut. (Sahih)