Sunan Ibne-Majah 1409صحیح
مسجد بیت المقدس میں نماز کی فضیلت
حدیث نمبر: 1409
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِي هَذَا، وَالْمَسْجِدِ الْأَقْصَى.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تین مساجد : مسجد الحرام، میری اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) اور مسجد الاقصیٰ کے علاوہ کسی اور مسجد کی جانب (ثواب کی نیت سے) سفر نہ کیا جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الحج ٩٥ (١٣٩٧) ، (تحفة الأشراف : ١٣٢٨٣) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/فضائل الصلاة ١ (١١٨٩) ، سنن ابی داود/الحج ٩٨ (٢٠٣٣) ، سنن النسائی/المساجد ١٠ (٧٠١) ، موطا امام مالک/الجمعة ٧ (١٦) ، مسند احمد (٢/٢٣٤، ٢٣٨، ٢٧٨، ٥٠١) ، سنن الدارمی/الصلاة ١٣٢ (١٤٦١) (صحیح )
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "No one should prepare a mount (travel) to visit any Masjid except three: the Sacred Masjid, this Masjid of mine, and Aqsa Masjid." (Sahih)