Sunan Ibne-Majah 1382ضعیف
چاشت کی نماز
حدیث نمبر: 1382
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ النَّهَّاسِ بْنِ قَهْمٍ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى، غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص نماز الضحی (چاشت) کی دو رکعتوں پر محافظت کرے گا، اس کے گناہ بخش دئیے جائیں گے، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٩ (٤٧٦) ، (تحفة الأشراف : ١٣٤٩١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٤٤٣، ٤٩٧، ٤٩٩) (ضعیف) (سند میں نہ اس بن قہم ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو : الارواء : ٥٦٢ )
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever regularly prays two Rakah of Duha, his sins will be forgiven even if they are like the foam of the sea."(Daif)