Sunan Ibne-Majah 1369صحیح
قیام اللیل کی بجائے جو عمل کافی ہوجائے
حدیث نمبر: 1369
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَرَأَ الْآيَتَيْنِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي لَيْلَةٍ كَفَتَاهُ.
ابومسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے سورة البقرہ کی آخری دو آیتیں ایک رات میں پڑھیں، تو وہ دونوں اسے کافی ہوں گی ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح
It was narrated that Abu Masud said: The Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever recites the last two Verses of Sural Al- Baqarah at night, that will be sufficient for him."(Sahih)