Sunan Ibne-Majah 1333ضعیف
رات کا قیام
حدیث نمبر: 1333
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُوسَى أَبُو يَزِيدَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَثُرَتْ صَلَاتُهُ بِاللَّيْلِ حَسُنَ وَجْهُهُ بِالنَّهَارِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو شخص رات میں زیادہ نمازیں پڑھے گا، دن میں اس کے چہرے سے نور ظاہر ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف : ٢٣٣٦، ومصباح الزجاجة : ٤٦٨) (موضوع) (ابن الجوزی نے اس حدیث کو باطل کہا ہے، ( ٢ /١٠٩- ١١٠) اس کی سند میں ثابت بن موسیٰ ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو : سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی : ٤٦٤٤ )
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever prays a great deal at night, his face will be handsome during the day. (Maudu)